• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home یوم القدس

روسی مسلمانوں کا ماسکو میں عالمی یوم قدس کا عظیم الشان اجتماع

ہفتہ 09-06-2018
in یوم القدس
0
0Pala11093
0
SHARES
0
VIEWS

ماسکو (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عالمی یوم قدس کے موقع پر ہزاروں روسی مسلمانوں نے دارالحکومت ماسکو میں اجتماع کرکے فلسطینیوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ماسکو کی جامع مسجد اور اس کے اطراف کی شاہراہوں پر منعقد ہونے والے اس عظیم الشان اجتماع میں ایران، ترکی، عراق، افغانستان، پاکستان اور لبنان سمیت دنیا کے بارہ اسلامی ملکوں کے سفیروں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے روسی مفتیوں کی کونسل کے سربراہ شیخ راویل عین الدین نے عالمی یوم قدس کو امام خمینی رح کی قیمتی میراث قرار دیا۔

انہوں نے امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کے بعد سے فلسطینیوں کونہایت بے دردی کے ساتھ قتل کیا جا رہا ہے۔

روسی مفتیوں کی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور امریکی و صیہونی اقدامات سے نفرت و بیزاری کی ضرورت کہیں زیادہ شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ ماسکو کے علاوہ تاتارستان، باشقیرستان، چیچنیا، انگوشتیا، اوستیا اور سن پیٹرز برگ میں یوم القدس کے موقع پر مظاہرے کیے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieروسی مسلمانوں کا ماسکو میں عالمی یوم قدس کا عظیم الشان اجتماع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.