جمعہ 1 جولائی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

تحریک حماس فلسطین کی مقبول ترین جماعت قرار، رپورٹ

ہفتہ 26-03-2022
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
تحریک حماس فلسطین کی مقبول ترین جماعت قرار، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق اگر فلسطینی صدرمحمود عباس اور حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے درمیان صدارتی انتخابات ہوئے تو عباس کو 38 ووٹ ملیں گے، جب کہ ہنیہ کے لیے 54 ووٹ ڈالنے کےتوقع ظاہر کی گئی ہے۔

فلسطینی سینٹر فار پالیسی اینڈ سروے ریسرچ کی طرف سے تیار کردہ سروے رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں کل  120 مقامات پر 1,200 افراد کی رائے لی گئی جس میں  صہیونی ریاستی دہشت گردی سے بر سر پیکار غزہ میں کنٹرول سنبھالنے والی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی مقبولیت واضح طور پر فلسطینی عوام میں نظر آتی ہے اس کے مقابلے میں سروے رپورٹ  میں فلسطینی اتھارٹی کے حوالے سے ناپسندیگی  کے ردعمل دیکھنے میں آئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اگر فلسطینی صدرمحمود عباس اور حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے درمیان صدارتی انتخابات ہوئے تو عباس کو 38 ووٹ ملیں گے، جب کہ ہنیہ کے لیے 54 ووٹ ڈالنے کےتوقع ظاہر کی گئی ہے۔

67 فی صد فلسطینی عوام نے اسرائیل کو تسلیم کرنےکے حوالے سے طے پائے نام نہاد ’اوسلو‘ معاہدے کو معطل کرنے کی حمایت کی ہےاور  61 فی صد نے اسرائیل کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی تعاون سمیت تمام سمجھوتوں کو کالعدم قرار دینے کی حمایت کی۔

رپورٹ کے مطابق 56 فی صدافراد نے مرکزی کونسل کے اجلاسوں کے بائیکاٹ کرنے والوں کے مؤقف کی حمایت کی اور اسے غیر قانونی قرار دیا جب کہ 29 نے ان اجلاسوں کو قانونی قرار دیا، اسی طرح، جواب دہندگان کی اکثریت قومی کونسل کے لیے منتخب ہونے والی شخصیات سے متفق نہیں، 24 نے فلسطینی نیشنل کونسل کے سربراہ کے طور پر راحی الفتوح کے انتخاب کی حمایت کی، 26  فی صد نے حسین الشیخ کے ایگزیکٹو کے انتخاب کی حمایت کی۔  22 فی صدد محمد مصطفیٰ کے انتخاب کی بھی حمایت کرتے ہیں۔

رائے عامہ کی رپورٹ میں 72 فی صدافراد عام فلسطینی انتخابات چاہتے ہیں اور غزہ میں یہ فیصد بڑھ کر 75 ہو گئی ہےجبکہ  مغربی کنارے میں 69 فی صد ہے، لیکن 52 کی اکثریت یہ نہیں سوچتی کہ انتخابات واقعی ہوں گے۔

Tags: اسماعیل ہنیہتحریک حماسصدرمحمود عباسغزہفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

شام میں صہیونی فضائی حملوں پرروس کی کڑی تنقید

Next Post

اسرائیلی حکام کا النقب میں 10 نئی صہیونی بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ

Next Post
اسرائیلی حکام کا النقب میں 10 نئی صہیونی بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ

اسرائیلی حکام کا النقب میں 10 نئی صہیونی بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا
خاص خبریں

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

1 جولائی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں...

Read more
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی
خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی

1 جولائی 2022
0
صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   
خاص خبریں

صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   

1 جولائی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.