• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

تحریک فتح اور حماس الحاق کے خلاف متحد ہیں، جبریل الرجوب

منگل 30-06-2020
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تحریک فتح اور حماس الحاق کے خلاف متحد ہیں، جبریل الرجوب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  تحریک فتح کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر قبضے کے منصوبے اور دیگر اسرائیلی جرائم کی روک تھام کے لیے فلسطینیوں کے پاس مقابلہ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔

مقبوضہ بیت المقدس میں تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل اور فتح انقلابی کونسل کے رکن جبریل الرجوب نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی طرف سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری کے سازشی پروگرام کے خلاف قومی وحدت کے مطالبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک فتح کی قیادت کے دروازے قومی وحدت کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم اس وقت فیصلہ کن موڑ میں داخل ہوچکی ہے اور قضیہ فلسطین تاریخ کے نازک ترین دور سے گذر رہا ہےایسے میں فلسطینی قوم کو امریکا اور صہیونیوں کے خلاف اپنی صفوں میں اتحاد کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے، فلسطینی اپنی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرکے ہی قومی اہداف اور فلسطینی قوم کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

Tags: تحریک فتحجبریل الرجوبحماسصہیونیمزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.