• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں کا مذہبی تہوار،غزہ اور غرب اردن کی سرحد سیل کرنے کا فیصلہ

بدھ 08-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6343
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقوں غزہ کی پٹی اور غرب اردن کے درمیان آمد ورفت کے لیے استعمال ہونے والی کرم ابو سالم گذرگاہ کو 12 مارچ کو ہرطرح کی آمد ورفت کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کرم ابو سالم گذرگاہ کے ڈائریکٹر کیپٹن منیر الغلبان نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے گذرگاہ پر کام کرنے والی کمپنیوں کو بتایا ہے کہ 12 مارچ بہ روز اتوار غزہ اور غرب اردن کے درمیان آمد روفت بند رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست نے غزہ اور غرب اردن کےدرمیان سرحد کو یہودی مذہبی تہوار کی آڑ مین سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

الغلبان نے بتایا کہ کرم ابو سالم گذرگاہ کو جمعہ کے روز عارضی طور پرکھولا جائے گا۔

خیال رہے کہ کرم ابوسالم غزہ اور غرب اردن کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی سب سے اہم گذرگاہ ہے۔ یہ گذرگاہ غزہ اور غرب اردن میں سامان کی ترسیل کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.