• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں پر سنگ باری کے الزام میں فلسطینی کو ساڑھے چار سال قید کی سزا

بدھ 17-12-2014
in فلسطین
0
plf 4yearssentance
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کے الزام میں ساڑھے چار سال قید اور چار ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ 22 سالہ جہاد منیر ابو بکر کا تعلق جنین کے یعبد قصبے سے ہے اور اسے چند ماہ قبل یہودی آباد کاروں پر سنگ زنی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ اسے اسرائیل کی سالم عدالت میں پیش کیا گیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ کچھ عرصے سے فلسطین میں یہودیوں پر سنگ باری کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔  جس کے بعد اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو اندھا دھند پکڑ کر جیلوں میں ٹھونسا اور انہیں کڑی سزائیں دی جا رہی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.