• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی کالونیوں کی سلامتی صہیونی ریاست کے لیے مستقل پریشانی

جمعرات 15-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4359
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے قرب وجوار میں بنائی گئی یہودی کالونیوں کی سیکیورٹی کے لیے صہیونی حکومت نے 11 کروڑ شیکل کی رقم منظور کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ میں ’یہودا و سامرا‘ یہودی کالونیوں کے امور سے متعلق کمیٹی کے چیئرمین موتی یوگیو کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ یہودی کالونیوں کی سیکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ پارلیمنٹ نے بھی غزہ کی پٹی کے قریب اور غرب اردن میں موجود یہودی کالونیوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اضافی بجٹ کی منظوری دی ہے۔ مذکورہ رقم غزہ کی سرحد کے قریب،مغربی کنارے اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع یہودی کالونیوں کے دفاع اور سیکیورٹی پرصرف کی جائے گی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومتیں ماضی میں بھی یہودی کالونیوں کی سیکیورٹی پرغیرمعمولی رقوم صرف کرتی رہی ہیں مگرفلسطینی مجاھدین کی طرف سے اسرائیل کے تمام سیکیورٹی انتظامات کو روند کریہودی کالونیوں کے اندر تک رسائی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، جس پرصہیونی ریاست سخت پریشان دکھائی دیتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.