• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں غرب اردن اور غزہ کو سیل کردیا گیا

ہفتہ 08-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6707
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’ایسٹر‘ کی تقریبات کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے درمیان آمد ورفت پر 9  سے 17 اپریل تک پابندی عائد کردی ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسٹر کے تہوار کی وجہ سے سیکیورٹی کے تناظرمیں نو سے سترہ اپریل تک مغربی کنارے اور غزہ کے درمیان  آمد ورفت پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ سے فلسطینی شہریوں کو غرب اردن اور دوسرے فلسطینی علاقوں تک رسائی، کاروخانوں میں جانے اور دیگر مقاصد کے لیے آمد ورفت کی اجازت نہیں دی جاتی۔

خیال رہے کہ یہودیوں کے مذہبی تہوار’ایسٹر‘ کی سات روزہ تقریبات پرسوں کل نو اپریل سے شروع ہو رہہی ہیں۔ یہودی یہ عید حضرت موسیٰ علیہ السلام کے مصر سے خروج کی یاد میں مناتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.