• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کی کارروائی، فلسطینی اغواء کے بعد قتل

ہفتہ 29-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4844
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں قفین کے مقام پر نامعلوم افراد نے ایک فلسطینی شہری کو اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ فلسطینی پولیس اس پراسرار قتل کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا فلسطینی شہری خاندانی جھگڑے کے نتیجے میں قتل ہوا ہے یا یہودی شرپسندوں نے اسے شہید کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طولکرم کے فلسطینی پولیس کے ترجمان کیپٹن لوئی ارزیقات کا کہنا ہے کہ صبح قریبا ساڑھے چار بجے نامعلوم نقاب پوش افراد نے 48 سالہ بلال کامل ھرشہ کو جنین کے مغرب میں رطعمہ چوکی سے گذرتے ہوئے یرغمال بنایا۔ بلال ھرشہ کو یرغمال بنانے والے افراد کی تعداد سات تھی۔

انہوں نے اغواء کے بعد فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس قتل کی تحقیقات کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.