• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کی فلسطین میں اسکول کی دیواروں پر نسل پرستانہ چاکنگ

جمعہ 27-02-2015
in فلسطین
0
plf school-wall-chalking
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں واقع ایک اسکول  کی بیرونی دیواروں پر یہودی شرپسندوں نے عبرانی زبان میں نسل پرستانہ نعروں کی چاکنگ کر دی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق دیہی کونسل کے سیکرٹری عادل عامر نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے اسکول کی بیرونی دیواروں پر’’عرب مردہ‘‘ باد کے عبرانی میں نعرے لکھے  اور انہیں قتل کی دھمکیاں دی ہیں جس کے بعد مقامی آبادی میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔

عامر نے بتایا کہ اسکولوں، گھروں اور مساجد کی بیرونی دیواروں پر نسل پرستانہ نعروں کی چاکنگ کا اس علاقے میں یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ یہ یہودیوں کا روز کا معمول ہے۔ یہودی فلسطینیوں کی املاک پرقبضے کے لیے مسلسل اس نوعیت کی چاکنگ کرتے رہتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.