• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کی سیکڑوں کنال اراضی ہتھیالی

اتوار 23-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4781
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ علاقے وادی اردن کے شمال میں خلہ حمد کے مقام پر یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی مدد سے فلسطینی شہریوں کی 300 دونم ارضی پر قبضہ کر لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وادی اردن کے شمالی علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کے خلاف سرگرم کمیٹی کے سربراہ معتز بشارات نے بتایا کہ حال ہی میں ’’سلعیت‘‘ اور ’’مسکیوت‘‘ یہودی کالونیوں میں بسائے گئے یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی سیکڑوں دونم اراضی ہتھیانے کے بعد فلسطینیوں کو قیمتی زمین سے محروم کر دیا۔ بشارات نے بتایا کہ غاصب یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی نگرانی اور ان کی سرپرستی میں فلسطینیوں کی اراضی پرقبضہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو دن کے اندر اندر فلسطینیوں کی 300 دونم اراضی ہتھیالی گئی ہے۔ خیال رہے کہ ایک دونم 1000 مربع فٹ کی جگہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

خیال رہے کی شمالی وادی اردن میں گذشتہ تین ہفتوں سے یہودی آباد کاری اور آباد کاروں کی فلسطینی املاک پرغاصبانہ حملوں کی سرگرمیوں میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.