• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسند نے فلسطینی شہری کو بکریوں سمیت گاڑی تلے روند ڈالا

اتوار 14-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4011
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز ایک یہودی آباد کار نے شاہراہ عام پر بکریوں کو لے کرگھر لوٹ نے والے ایک فلسطینی شہری کو اس کی بکریوں سمیت کچل ڈالا جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری شدید زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کار نے الخلیل شہر میں السموع قصبے کی شاہراہ 60 کو عبور کرتے ہوئے 27 سالہ فلسطینی نوجوان ابراہیم احمد شحادہ ابو عواد کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں وہ اور اس کی بکریاں بھی زخمی ہوئی ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق ابراہیم عواد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ غرب اردن کی سڑکوں پر جنونی ڈرائیونگ کرنے والے یہودی شرپسندوں کے ہاتھوں آئے روز فلسطینی شہریوں کا جانی نقصان ہو رہا ہے۔ دو روز قبل غرب اردن ہی میں ایک یہودی آباد کار نے ایک معمر فلسطینی شہری کو موٹرسائیکل تلے کچل ڈالا تھا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.