• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسند منظم مہم کے تحت فلسطینی نوادرات کی لوٹ مار میں سرگرم

منگل 27-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4499
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی شہروں پر قابض یہودی آباد کار نہ صرف مقامی فلسطینیوں کی جان ومال پر حملوں میں ملوث ہیں بلکہ وہ ریاستی سرپرستی میں ایک منظم مہم کے تحت فلسطین کی قیمتی نوادرات، قیمتی پتھر اور دیگر تاریخی آثارکی لوٹ مار میں سرگرم ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں قابض یہودی آباد کاروں نے تاریخی فلسطینی عمارتوں میں لگے پتھر چوری کرنا شروع کردیے ہیں۔ اگرچہ تاریخی مقامات کے پتھروں کی چوری کا یہ سلسلہ نیا نہیں مگر تازہ واردات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صہیونی عناصر ریاستی سرپرستی میں ایک منظم مہم کے تحت قیمتی پتھر اور نوادرات لوٹ رہے ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سلفیت میں ’ارئیل‘ یہودی کالونی میں بسائے گئے یہودی شرپسند عناصر شہر کی تاریخی شاہراؤں کے اطرف میں لگائے گئے سجاوٹی پھتر اکھاڑ کر غائب کرنے لگے ہیں۔ اس کے علاوہ سلفیت کی تاریخی عمارتوں میں بھی نقب زنی کا سلسلہ جاری ہے۔

درایں اثناء فلسطینی تجزیہ نگار اور ماہری امور آثار قدیمہ خالد معالی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور یہودی آباد کار ہیگ میں طے پائے پروٹوکول کے آرٹیکل 55 کی کھلم عام خلاف ورزی کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہیگل کے پروٹوکول کے تحت کوئی بھی قابض ریاست اور اس کے غاصب باشندے مقبوضہ علاقوں میں پائی جانے والی تاریخی عمارتوں، تہذیبی وثقافتی مراکز اور دیگر تاریخی نوادرات کے خزانوں پر دست درازی کا حق نہیں رکھتے ہیں۔ مگر صہیونیوں نے فلسطینی تاریخی مقامات کو اپنا ذاتی مال سمجھ رکھا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.