• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ پر یلغار، ڈرون طیارہ اڑانے کی کوشش

اتوار 18-01-2015
in فلسطین
0
plf fly-drone
0
SHARES
0
VIEWS

انتہا پسند یہودی آبادکاروں نے اتوار کے روز مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ صہیونی پولیس اور فوج کی سیکیورٹی کی موجودگی میں انتہا پسند یہودیوں نے مسجد قصیٰ کی فضاء میں ڈرون طیارہ اڑانے کی کوشش کی تاہم اسے ناکام بنا دیا گیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہودی شرپسندوں کی بڑی تعداد قبلہ اول کے مراکشی دروازے کے راستے سے داخل ہوئی اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دسیوں یہودی آباد کاروں نے اتوار کو علی الصباح مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ اس موقع پر اسرائیلی خفیہ اداروں کےے 35 اہلکار بھی ان کے ہمراہ قبلہ اول میں داخل ہوئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی فضاء میں بغیرپائلٹ کے ڈرون طیارہ اڑانے کی دو بار کوشش کی مگرصہیونی پولیس نے اسے ناکام بنا دیا۔

محکمہ اوقاف کے مطابق یہودی شرپسند مصلیٰ المروانی کے مقام میں بھی گھومتے رہے اور کچھ دیر جبل الطور مذہبی رسومات ادا کیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.