• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کارخاتون نے کم سن فلسطینی بچی گاڑی تلے کچل ڈالی

جمعرات 25-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0440
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں سڑک پار کرنے والی ایک کم سن فلسطینی بچی کو یہودی خاتون نے دانستہ طورپر گاڑی تلے کچل دیا جس کے نتیجے میں بچی شدید زخمی ہوئی ہے۔ حملہ آور یہودی گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ شام مشرقی بیت المقدس میں شعفاط کیمپ کےقریب یہودی خاتون نے ایک فلسطینی طالبہ رغد عزات کو کار کی ٹکر دےماری جس کے نتیجے میں وہ دو جا گری۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق یہودی خاتون جنونی انداز میں تیزی رفتاری سے گاڑی چلا رہی تھی۔ بچی بہت دور سے دکھائی دے رہی تھی مگر اس نے اسے بچانے کے بجائے اسے کار تلے کچل ڈالا۔

زخمی فلسطینی بچی کو بیت المقدس کے ھداسا اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت سخت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ خیال رہے کہ چوبیس گھنٹوں میں بیت المقدس میں فلسطینی بچی کوکچلے جانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ گذشتہ روز ایک یہودی آباد کار نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی معمر خاتون اور اس کی تیس سالہ بیٹی کو کچل ڈالا تھا جس کے نتیجے میں ماں شہید اور بیٹی زخمی ہوگئی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.