• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی انتہا پسند تنظیم کے بیت المقدس میں جلوس نکالنے پر پابندی

اتوار 30-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8065
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کے مطابق سیکیورٹی کی وجوہات اور فلسطینی شہریوں کے ممکنہ رد عمل کے پیش نظر پولیس نے ایک انتہا پسند تنظیم کو 9 اگست کو القدس میں اپنے جلوس کا راستہ تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے بتایا ہے کہ پولیس نے گرین موومنٹ ویمن نامی ایک شدت پسند یہودی تنظیم کو حکم دیا ہے کہ وہ نو اگست اپنے جلوس کا راستہ تبدیل کرے۔

یہودی تنظیم کی خاتون چیئرپرسن نادیا مطر نے بتایا کہ انہیں پولیس کی طرف سے تحریری طور پر آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ پولیس  افسر نے فون پر کہا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اپنا جلوس نکالنے کے بجائے اس کا راستہ تبدیل کرے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی پولیس کی طرف سے بیت المقدس میں ایک یہودی شدت سند گروپ کو جلوس نکالنے سے ایسے وقت میں منع کیا گیا ہے جب القدس میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی پابندیوں کے باعث سخت کشیدگی پائی جاتی ہے۔

’یہودیت کتزوبر‘ گروپ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تنظیم ’جبل ہیکل‘ اتحاد میں شامل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.