• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں کا مذہبی رسومات کی ادائیگی کی خاطر نابلس پر دھاوا

بدھ 25-09-2013
in فلسطین
0
plf 25 settlers
0
SHARES
0
VIEWS

یہودی آبادکاروں کی ایک بڑی تعداد نے فوجی حفاظت میں نابلس شہر کے مضافاتی علاقے تل بلاطہ میں حضرت یوسف کے مزار پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے دھاوا بول دیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے نابلس کے مختلف علاقوں میں اپنی تعداد کو بڑھا دیا ہے اور یہودی آبادکاروں کے شہر میں داخلے سے قبل مختلف گھروں پر چھاپے مارے تھے۔ اسی عرصے کے دوران صیہونی فوج نے عسکر اور بلاطہ مہاجر کیمپوں میں فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپوں کا سلسلہ شروع کردیا اور ان پر آنسو گیس کی شیلوں کی بارش کردی۔ اس سارے واقعے میں کسی فلسطینی کے زخمی یا گرفتار ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

اس سے ایک دن قبل قابض فوج نے نابلس کے جنوب میں عکربہ قصبے کے یانون گائوں پر دھاوا بول دیا تھا تاکہ وہ وہاں آںے والے مسلح یہودیوں کے ایک گروہ کے تحفظ کو یقینی بنا سکیں۔ وہ یہودی آبادکار بلڈوزروں میں آئے تھے اور انہوں نے فلسطینی کی کاشت کردہ زمینوں کو تباہ کردیا۔

اس کے علاوہ اسی دن نابلس کے جنوب مغرب میں واقع صورہ گائوں میں یہودی آبادکاروں نے تقریبا 30 زیتون کے درخت جلا ڈالے تھے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.