• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں نے سیلابی پشتہ نشیبی فلسطینی علاقے کی جانب توڑ دیا

جمعہ 11-01-2013
in فلسطین
0
plf flood
0
SHARES
3
VIEWS
 

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے مغربی قصبے زبوبہ میں یہودی آبادکاروں نے علاقے کے سیوریج سسٹم کے سیلابی پشتے کھول دیئے جس متعدد فلسطینیوں کے مکانات ڈوب گئے۔ 

زبوبہ کے رہائشی احمد جرادات نے تصدیق کی ہے کہ یہودی آبادکاروں نے بارش کے پانی کو اپنے علاقے سے نکالنے کے لئے گاؤں میں نکاسی آب کے پائپ لائن فلسطینیوں کی ملکیتی زمین اور گھروں کی جانب کھول دیا۔ نشیبی جگہ واقع ہونے کے باعث بارش کے پانی کے علاقے میں بری طرح تباہی مچا دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہودی آبادکار اپنے رویے سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ جیسے نشیبی علاقوں میں انسان نہیں بستے۔ ہم ان کی ظالمانہ حرکتوں کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ اہل علاقہ نے بتایا کہ گائوں کے نواحی علاقے میں درجنوں گھر اس ظالمانہ اقدام کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔
تین ہزار نفوس پر مشتمل زبونہ گاؤں سالم فوجی کیمپ کے قریب واقع ہے۔ یہ قصبہ یہودی بستیوں میں گھرا ہوا ہے اور انکی تعمیر کی وجہ سے گاؤں کی اراضی کا بڑا حصہ یہودی بستیوں کی نذر ہو گیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین میں گزشتہ کئی دنوں سے بہت زیادہ بارشیں ہو رہی ہیں جس نے نشیبی علاقوں میں سیلاب کی کیفیت پیدا کر رکھی ہے۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.