• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کار کا یروشلم کے رہائشی پر تیز دھار آلے سے حملہ

بدھ 08-05-2013
in فلسطین
0
plf 24 hammouda
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں کو حراساں کرنے کے یہودی آبادکاروں کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس واقعہ کی تازہ مثال ہمیں مقبوضہ یروشلم میں دیکھنے کو ملتی ہے جہاں منگل کی صبح ایک یہودی آبادکار نے ایک فلسطینی ٹیکسی ڈرائیور پر تیز دھار آلے سے حملہ کرکے اس کو زخمی کردیا۔

 

 

اسرائیلی پولیس کی ترجمان لوبا سامری نے واقع کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ یہودی آبادکار موقع سے فرار ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ زخمی ٹیکسی ڈرائیور کو شارع زیدک ہسپتال لے جایا گیا۔ طبی عملے کے مطابق ان کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.