• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گھر پر نظربندی کی شرط پر فلسطینی نوجوان کی اسرائیلی جیل سے رہائی

جمعرات 29-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7640
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی نوجوان کو گھر پر نظر بند رکھنے کی شرط پر جیل سے رہا کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے احمد عبدالمنعم الاعور کو پانچ روز تک گھر پر نظر بند رکھنے کی شرط پر گذشتہ شام رہا کیا گیا تھا۔

اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے گذشتہ روز عبدالمنعم کی مشروط رہائی کی اجازت دی تھی جس کے بعد اسے پانچ روز تک گھر سے باہر نہ نکلنے کی شرط پر رہا کیا گیا۔

خیال رہے کہ عبدالمنعم الاعور کو اسرائیلی فوج نے چند روز قبل مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے سلوان سے حراست میں لیا تھا جس کے بعد اسے ایک حراستی مرکز منتقل کردیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.