• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گزشتہ جمعہ کو اسرائیلی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

بدھ 21-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10249
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ جمعہ کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ گذشتہ جمعہ کو غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے والا ۱۹ سالہ احمد محمد عبد ربہ ابو حلول آج بدھ کو علی الصباح اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا۔ عبد ربہ ابو حلو  گذشتہ جمعہ مشرقی البریج کے مقام پر اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد فلسطین میں ہرجمعہ کو احتجاجی مظاہرے ہوتےہیں۔ غزہ کی پٹی میں ہونے والے مظاہروں کو کچلنے کے لیے اسرائیلی فوج مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.