• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گرفتاری کے وقت چار فلسطینیوں پرصہیونی فوج کا وحشیانہ تشدد

جمعہ 15-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8577
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ صہیونی فوج نے12 ستمبر کو چار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے گرفتاری کے وقت ان کے اہل خانہ اور بچوں کی موجودگی میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد چاروں فلسطینیوں کو ’عتصیون‘ جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔

انسانی حقوق کی مندوبہ جاکلین فرارجہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے 27 سالہ اسیر یوسف محمد الزعاقیق،32 سالہ جلال جمال الخمور، 19 سالہ براء نبیل ثوابتہ اور محمد منصور ثوابتہ کوگرفتاری کے وقت ان کے گھروں میں اہل خانہ اور بچوں کے سامنے ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

عینی شاہدین نے بتایا چاروں فلسطینیوں کو غرب اردن کے شہرالخلیل سے حراست میں لیا گیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے بندوقوں کے بٹ مارے،ان کے بازوؤں اور ٹانگوں پر آہنی لاٹھیوں سے تشدد کیا۔ اسیر یوسف الزعاقیق کو اتنا بری طرح مارا پیٹا گیا تھا کہ وہ بات بھی نہیں کرسکتے۔ انہیں جیل میں ڈالے جانے کے بعد کسی قسم کی طبی سہولت بھی نہیں دی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.