• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گرفتاری سے قبل اسرائیلی پولیس کا نہتے فلسطینی پر وحشیانہ تشدد

جمعرات 27-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8027
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی پولیس نے گرفتاری سے قبل مقبوضہ بیت المقدس میں ایک نہتے فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط کے باہر ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لینے سے قبل تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ باب الاسباط کے سامنے اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شہری یاسر ھدرہ کو لاتھوں، لاٹھیوں اور گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ مضروب شہری کے چہرے پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں۔ بعد ازاں اسے حراست میں لینے کے بعد المسکوبیہ حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.