• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چاقو سے فدائی حملے میں اسرائیلی فوجی ہلاک، فلسطینی نوجوان شہید

پیر 19-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10463
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اتوار کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کواس وقت گولیاں مار شہید کردیا گیا ۔ دوسری جانب ترک شہری کے چاقو سے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی نوجوان نے بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطینی ذرائع نے حملہ آور کی شہید فلسطینی کی شناخت عبدالرحمان بنی فضل کے نام سے کی ہے جس کی عمر 28 سال بتائی جاتی ہے۔  وہ شادی شدہ اور دو بچوں کا باپ ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا تھا کہ فلسطینی حملہ آور ترک شہری ہے مگر بعد ازاں اس دعوے کی تردید بھی سامنے آگئی تھی اور کہا گیا تھا کہ حملہ آور فلسطینی ہے اور اس کا تعلق القدس کے عقربا قصبے سے ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 10 کے مطابق فلسطینی حملہ آور نوجوان کی شناخت کرلی گئی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد بیت القدس میں مسلسل کشیدگی جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچاقو سے فدائی حملے میں اسرائیلی فوجی ہلاک، فلسطینی نوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.