• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چاقو سے حملے کی کوشش کا الزام، فلسطینی بچے کو گولی مار دی گئی

جمعہ 15-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8574
0
SHARES
3
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی  بچے کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب اس نے راہ چلتے ہوئے ایک چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں پ چاقو سے حملے کی ناکام کوشش کی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی شام مشرقی الخلیل میں قائم ’کریات اربع‘ کالونی کے قریب پیش آیا۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ کےمطابق ایک مشتبہ فلسطینی حملہ آور نے الیاس چوک کے قریب ایک صہیونی فوجی پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تاہم قریب موجود فوجیوں نے اسے گولی ماردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی فلسطینی نوجوان کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے فلسطینی بچے کی شناخت ھیثم حسن عیسیٰ جرادات کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 15 سال اور تعلق سعیر قصبے سے ہے۔ اسے علاج کے لیے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں داخل کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچاقو سے حملے کی کوشش کا الزام، فلسطینی بچے کو گولی مار دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.