• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چار فلسطینی شہریوں کی صہیونی زندانوں سے رہائی

بدھ 14-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5327
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے جیلوں میں ڈالے گئے چار فلسطینی شہریوں کو ان کی قید کی مدت پوری ہونے کےبعد رہا کیا ہے۔چاروں فلسطینیوں کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم سے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام نے 24 سالہ اسیر مصعب کو 27 ماہ مسلسل انتظامی قید کے بعد رہا کیا۔ مصعب فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن خالد طافش کے صاحبزادے ہیں۔ انہیں اردن سے واپسی کے بعد ستائیس ماہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

رہائی پانے والے دوسرے فلسطینی شہری 23 سالہ شریف طالب الزیر ہیں۔ اس کے علاوہ بیت لحم ہی کے رہائشی 22 سالہ یوسف موسیٰ الزیر اور 23 سالہ جمیل عبدالقادر العروج کو پانچ سال قید کی سزا پوری ہونے کے بعد گذشتہ روز رہا کیا گیا۔

آخرالذکر تینوں شہریوں نے جامعہ الاقصیٰ کے توسط سے قانون میں ڈپلومے بھی حاصل کیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچار فلسطینی شہریوں کی صہیونی زندانوں سے رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.