• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چار صیہونی صنعتی کالونیاں فلسطین میں ماحولیاتی آلودگی کا موجب!

جمعہ 01-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11048
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں قائم صیہونی صنعتی کالونیوں کی وجہ سے فضائی اور ماحولیاتی آلودگی اب ایک عام سی بات ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر سلفیت میں قائم چار صنعتی صیہونی کالونیاں مقامی آبادی میں ماحولیاتی آلودگی اور زہر پھیلانے کا موجب بن رہی ہیں۔

سلفیت کے مغربی علاقے سرطہ کے فلسطینی شہریوں نے شکایت کی ہے کہ صیہونی صنعتی کالونیوں سے نکلنے والا آلودہ پانی،فضلہ، زہریلی گیسیں اور دھواں انسانی، حیوانی اور نباتاتی حیات کو بری طرح متاثر کررہے ہیں۔

مقامی فلسطینی سماجی کارکن خالد معالی نے کہا کہ سلفیت کی چارصنعتی کالونیاں ارئیل، عیلی زھاؤ، برکان، عمانویل نہ صرف فلسطینی اراضی کوآلودہ کررہی ہیں بلکہ قریبی شہر قلقیلیہ کی فلسطینی آبادی اور حیوانی حیات کو متاثر کررہی ہیں۔

معالیہ ادومیم نے بتایا کہ برکان صنعتی کالونی میں سیکیڑوں کارخانے قائم ہیں جن میں الیومینیم، پلاسٹک، ماچس سازی، پٹروکیمیکل اور دیگر کئی کار خانے قائم ہیں۔ ان فیکٹریوں سےنکلنے والا فاضل مادہ سلفیت شہر، کفر الدیک، بروقین اور دیگر علاقوں میں تیزی کے ساتھ پھل رہا ہے۔ فاضل زہریلے مواد کو ٹھکانے لگانے کا کوئی معقول بندوبست نہیں، جس کے نتیجے میں علاقے میں وبائی امراض پھیل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی صنعتی کالونیوں کے فاضلے مادے کے ٹھکانے لگانے کے لیے جتنی بار فلسطینیوں کی طرف سے اپیلیں کی گئیں، ہربار انہیں نظرانداز کیا گیا۔ علاقے میں قائم کیمیائی سامان تیار کرنے والی کالونیوں، زرعی کیڑے مار سپرے کی تیاری، الومینیم، چمڑے، بٹیریوں کی تیار، سیمٹ، پلاسٹک، شیشے، الکحل اور سنگ مرمر کی فیکٹریاں فلسطینیوں کے لیے وبال جان بنی ہوئی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچار صیہونی صنعتی کالونیاں فلسطین میں ماحولیاتی آلودگی کا موجب!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.