• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’پی ایل او‘ کا اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون ختم کرنے کا اعلان

جمعہ 06-03-2015
in فلسطین
0
plf announce-to-end
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے جمعرات کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی محصولات روکنے اور فلسطینیوں پر مسلسل مظالم جاری رکھنے کے رد عمل میں صہیونی فوج کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فتح کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن واصل ابو یوسف نے پی ایل او کے اجلاس کے بعد رام اللہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سینٹرل کمیٹی نے اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ترک خبر رساں ایجنسی’’اناطولیہ‘‘ کے نامہ نگار کے ایک سوال کے جواب میں مسٹر ابو یوسف کا کہنا تھا کہ اسرائیل سے سیکیورٹی تعاون روکنے کا فیصلہ فلسطینی اتھارٹی کے واجبات ادا کرنے سے انکار اور فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ جاری رکھنے کے رد عمل میں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ تنظیم آزادی فلسطین قوم کےدیرینہ حقوق اور مطالبات کے حوالے سے عالمی سطح پر جاری مساعی میں ہر ممکن معاونت کرنے اور اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے ساتھ مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے پر بھی متفق ہے۔

 

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.