• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پٹرول بم حملے میں اسرائیلی فوج کے کنٹرول ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی

پیر 31-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4870
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے شمالی قصبے بیت امر میں فلسطینی شہریوں کی طرف سے پھینکے گئے پٹرول بم کے نتیجے میں صہیونی فوج کے کنٹرول ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ٹاور جل کر خاکستر ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت امر میں فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوج کے قائم کردہ ایک کنٹرول ٹاور پر پٹرول بم پھینکے جس کے نتیجے میں ٹاور میں آگ لگ گئی۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بھی کنٹرول ٹاور میں لگی آگ کے مناظر دکھائے ہیں۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی فوج نے بیت امر میں فلسطینی شہریوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا۔ اسی علاقے میں گذشتہ روز ایک فلسطینی شہری خالد اخلیل نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے تین صہیونی فوجی زخمی کردیے تھے۔ صہیونی فوج کی جوابی کارروائی میں الخلیل بھی جام شہادت نوش کرگیا تھا۔

کنٹرول ٹاور پر پٹرول بم حملے اور آتش زدگی کے بعد اسرائیلی فوج کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر جمع ہوگئی۔ صہیونی فوج نے بیت امر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیمٹی بلاک اور لوہے کی جنگلے کھڑے کرکے انہیں سیل کردیا اور فلسطینی شہریوں کی قصبے میں آمد ورفت پر پابندی لگا دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپٹرول بم حملے میں اسرائیلی فوج کے کنٹرول ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.