• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پاکستان میں فلسطینی طالب علم کی پُراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوسکا

بدھ 18-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11529
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز پاکستان میں زیرتعلیم فلسطین کے ایک طالب علم کو پراسرار طور پر مردہ پایا گیا۔ فلسطینی طالب علم کی موت کے اسباب جاننے کی کوششیں جاری ہیں تاہم فی الحال یہ معمہ حل نہیں ہوسکا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 23 سالہ احمد محمد احمد غنیمات کا تعلق غرب اردن کے شہر الخلیل کے صوریف قصبے سے ہے اور وہ پاکستان میں کمپیوٹرانجینیرنگ کے شعبے سے زیرتعلیم تھا۔

گذشتہ روز اسے اس کی فلیٹ میں پراسرار طور پر مردہ پایا گیا۔ غنیمات کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ فی الحال ان کے بیٹے کی موت کے اسباب کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔

احمد غنیمات کی میت تدفین کے لیے جلد ہی اس کے آبائی شہر صوریف منتقل کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپاکستان میں فلسطینی طالب علم کی پُراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوسکا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.