• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نیتن یاھو کی بیت المقدس میں حکومتی رٹ قائم کرنے کی ھدایت

جمعہ 24-10-2014
in فلسطین
0
plf rit
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے تمام سیکیورٹی اداروں کو ھدایت کی ہے کہ وہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے پرتشدد مظاہروں کی روک تھام کے لیے سختی سے کام لیں اور القدس کے تمام مقامات پر حکومتی رٹ قائم کریں۔
اسرائیلی ریڈیو رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز بیت المقدس میں ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاھو نے کہا کہ بیت المقدس میں کشیدگی قابل قبول نہیں ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر صورت میں پرتشدد کارروائیوں کو روکیں۔ اس موقع پر وزیراعظم کو نوجوان فلسطینی عبدالرحمان ادریس الشلودی شہید کی کار کی ٹکر سے ایک یہودی آباد کار کی ہلاکت اور آٹھ کے زخمی ہونے کے واقعے کی بریفنگ بھی دی گئی۔

اجلاس میں بیت المقدس کے اسرائیلی میئر نئیر برکات اور دخلی سلامتی کے وزیر یتزحاق اھرانوفیٹچ بھی موجود تھے۔

قبل ازیں صہیونی میئرنے شمالی بیت المقدس میں العیساویہ کالونی اور التل الفرنسیہ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سیکیورٹی حکام کو ہدایت کی کہ وہ فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر کے حادثے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے فوری اور موثر اقدامات کریں اور زندگی معمول پر لائیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.