• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نوجوان فلسطینی سیاسی رہ نما کی عباس ملیشیا کی جیل سے دو سال بعد رہائی

جمعرات 26-07-2012
in فلسطین
0
plf 2_years
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی صدر محمود عباس کے زیرانتظام ‘‘جنرل انٹیلی جنس سیکیورٹی سروسز’’ کی جیل میں گذشتہ دو سال سے زیر حراست ایک فلسطینی سماجی

اور سیاسی رہ نما چھبیس سالہ محمد حسین ابو حدید کو رہا کر دیا ہے۔ ابو حدید کو دو سال قبل ان کے آبائی شہر الخلیل سے حراست میں لیا گیا تھا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق الخلیل شہر کی ایک انسانی حقوق کے خاتون رہ نما لمیٰ خاطر نے میڈیا کو بتایا کہ ابو حدید کی رہائی بیت لحم شہر میں حال ہی میں اسیران کے اقارب اور عباس ملیشیا کے اہلکاروں کے درمیان ہوئے مذاکرات کا نتیجہ ہے۔ اسیران کےمقربین نے انٹیلی جنس اہلکاروں سے اس وقت مذاکرات کیے تھے جب عباس ملیشیا کی جیلوں میں زیرحراست دسیوں سیاسی کارکنوں نےاپنی بلا جواز حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر رکھی تھی۔ محمد حسین ابو حدید بھی نابلس کی جنید جیل میں قید تھے جہاں ان سمیت بائیس دیگر ساتھیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی تھی۔ اسیران کے رشتہ داروں کے ساتھ مذاکرات میں عباس ملیشیا نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی شرط پر اسیران کو رہا کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

خیال رہے کہ نوجوان فلسطینی سیاسی کارکن محمد حسین ابو حدید کو عباس ملیشیا نے ستمبر دوہزار دس کو الخلیل میں بنی نعیم نامی ایک جہادی آپریشن کے بعد حراست میں لیا تھا۔یہ کارروائی حماس کے ملٹری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے کی تھی جس میں کم سے کم چار یہودی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ ابو حدید کے دو بھائی الحاج حسین ابو حدید اور وجہابو حدید اسرائیل کی صحرائے نقب کی جیل میں پابند سلاسل ہیں جبکہ ایک بھائی ایادابو حدید پہلی تحریک انتفاضہ کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ لڑائی میں جام شہادت نوش کر گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.