• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نئے یہودی سال کے آغاز پر محمود عباس کی اسرائیلی وزیر اعظم اور صدر کو مبارک باد

ہفتہ 15-09-2012
in فلسطین
0
plf israeli pm palestine pm
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی کنارے کی غیر آئینی اور اسرائیل نوازیت میں معروف فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے نئے یہودی سال کے آغاز پر

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو اور صدر شمعون پیرز کو ٹیلی فون کرکے مبارک باد پیش کی ہے۔

عبرانی ریڈیو نے جمعہ کے روز اپنی نشریات میں بتایا کہ اسراائیلی وزیر اعظم نے بھی ٹیلی فون کرنے پر محمود عباس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ عبرانی سال شروع ہونے کی خوش میں محمود عباس نے اسرائیلی صدر شمعون پیریز کو فون کرکے انہیں بھی مبارک باد پیش کی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.