• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مکانات مسماری میں تیزی لانے کے لیے اسرائیل کی قانون سازی

ہفتہ 11-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6383
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے مکانات اور املاک کی مسماری کی سازشیں جاری ہیں۔ اس ضمن میں صہیونی ریاست مکانات مسماری میں تیزی لانے کے لیے قانون سازی کا سہارا لے رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی حکومت آئندہ ہفتے مسودہ قانون 109 ترامیم کےبعد دوبارہ پارلیمنٹ میں بحث کے لیے پیش کیا ہے۔ اس قانون کا مقصد سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں، غرب اردن اور بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری میں تیزی لانا ہے۔

نیوز ویب پورٹل ’عرب 48‘ اسرائیل کی بعض مذہبی انتہا پسند تنظیمیں اس قانون کو فالو کررہی ہیں۔ ان میں اسرائیلی پارلیمنٹ کے رکن سموتریچ کی قائم کردہ ’’ریگاویم‘ تنظیم بہ طور خاص سرگرم عمل ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں نے صہیونی ریاست کی طرف سے صہیونی توسیع پسندی میں تیزی لانے کے متنازع قانون کی راہ روکنے کے لیے تیاری شروع کی ہے۔ ان میں عرب مرکز برائے متبادل پلاننگ، مساوات مرکز، سیکیوی، سٹی زن ہیومن رائٹ آرگنائزیشن اور مکوم نامی تنظیمیں شامل ہیں۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئندہ منگل کو اسرائیلی پارلیمنٹ میں صہیونی آباد کاری اور فلسطینیوں کے مکانات مسماری میں تیزی لانے کے قانون پر ابتدائی رائے شماری کرائی جائے گی۔ اس کے بعد اسے 22 مارچ سے قبل اس پر حتمی رائے شماری کرائے جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.