• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مکانات اور کالج کی تعمیرکے لئے فلسطینی اراضی غصب

اتوار 02-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6641
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں صہیونی آباد کاروں کے لیے گھروں اور ایک کالج کی تعمیر کی آڑ میں دسیوں دونم فلسطینی اراضی غصب کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تجزیہ نگار اور صہیونی توسیع پسندی کے امور کے ماہر خالد معالی نے بتایا کہ اسرائیلی سول انتظامیہ کے ماتحت سپریم کمیٹی برائے تعمیرو مرمت نے شمالی شہر سلفیت میں ’الکانا‘ نامی صہیونی کالونی میں ایک ٹیکنیکل کالج اورمکانات کی تعمیر کے لیے فلسطینی اراضی پر قبضے کا اعلان کیا ہے۔

معالی نے کہا کہ صہیونی انتظامیہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینیوں کی زرعی اراضی کی کھدائی کرکے اسے صہیونی آباد کاری اور توسیع پسندی کے مقاصد کے لیے استعمال کررہی ہے۔

عالمی ماہر قانون نے بتایا کہ صہیونی ریاست غرب اردن کے جس قطعہ اراضی پرقبضے کی منصوبہ بندی کررہی ہے وہ دیوار فاصل کی دوسری جانب ہے۔ اس علاقے میں کسی قسم کی توسیع پسندی کو بین الاقوامی فوج داری عدالت اور جنیوا معاہدوں میں خلاف قانون قرار دیا جا چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.