• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

منال شوبکی دوبارہ گرفتار، آئندہ جمعہ تک زیرحراست رکھنے کا حکم

جمعہ 25-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8390
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے 34 سالہ فلسطینی خاتون اسیرہ منال عبدالمجید الشوبکی کی مدت حراست میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کی ہے۔ دوسری جانب اسیرہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ صہیونی انتظامیہ منال کے ساتھ  توہین آمیز سلوک کررہے ہیں۔  وہ حاملہ ہیں اور اس کے باوجود انہیں بار بار گرفتار کرکے بدسلوکی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان قصبے کی رہائشی سماجی کارکن منال شوبکی کو اسرائیلی فوج نے بغیر کسی الزام کے 10 اگست کو حراست میں لیا تھا تاہم اس کے بعد چھ دن تک گھر میں نظر بندی کی شرط پر رہا کردیا گیا تھا۔ گذشتہ بدھ کو اسے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ ایک ماہ میں منال شوبکی کی دوسری گرفتاری ہے۔

خیال رہے کہ منال شوبکی شادہ شدہ ہیں اور ان کی چار بچیاں ہیں جب کہ وہ اس وقت بھی پانچ ماہ کی حاملہ ہیں۔ وہ بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ کے ایک اسکول میں معلمہ تھیں مگر کچھ عرصے سے انہیں ملازمت سے بھی نکال دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.