• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ملت فلسطین کا برطانیہ سے معافی کا مطالبہ

جمعہ 20-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8951
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی عوام نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بالفور اعلامیے کے سبب ملت فلسطین سے معافی مانگے۔

ایسے عالم میں جب حکومت برطانیہ ، بالفور معاہدے کو سو سال مکمل ہونے کا جشن منانے جا رہی ہے ، فلسطینی گروہوں نے برطانوی حکومت کی جانب سے ملت فلسطین سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیاہے – بالفور اعلامیہ انیس سو سترہ میں اس وقت کے برطانوی وزیرخارجہ آرتور جیمز بالفور کے توسط سے جاری کیا گیا تھا۔ یہ اعلامیہ غاصب صیہونی حکومت کےغاصبانہ قیام کی ایک کوشش شمار ہوتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے رام اللہ میں برٹش کونسل کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا اور مظاہرے کئے اور بالفور معاہدے کو سو سال پورے ہونے کی تقریب منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ رام اللہ اور البیرہ شہروں میں اسلامی و قومی شخصیتوں کے کوآرڈینیٹر عصام بکر نے اس موقع پر کہا کہ برطانیہ کو چاہئے کہ وہ ملت فلسطین پر روا رکھے جانے والے تاریخی ظلم کی تلافی کرے۔

عصام بکر نے عالمی برادری سے بھی اپیل کی کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے جرائم کو رکوائے اور غاصب صیہونی حکومت کو قرار واقعی سزا دیتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی رعایت کرنے کا پابند بنائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.