• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین میں اذان پر پابندی کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے

ہفتہ 19-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5076
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین میں رہا‏ئش پذیرعربوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی کی مخالفت اور فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے عربوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی مسجدوں سے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی کی قرارداد پراحتجاج کرتے ہوئے مشالی مقبوضہ فلسطین کے شہرام الفحم میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

فلسطینی مظاہرین نے صیہونی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے فلسطینی قیدیوں خاص طور پر شیخ رائد صلاح سے اظہار یکجہتی کا اعلان کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین اپنے ہاتھوں میں شیخ رائد کی تصویریں اٹھائے ہوئے تھے اور دیگر قیدیوں سمیت ان کی رہائی کا مطالبہ کررہے تھے – تحریک اسلامی کے رہنما شیخ رائد صیہونی جیل کی نہایت خراب صورت حال کے خلاف اتوار سے بھوک ہڑتال پر ہیں- مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے کہ اذان پر پابندی کے قانون پرہرگزعمل درآمد نہیں ہونے دیں گے۔

درایں اثنا ، ” برائے آزادی ” نامی اسرائیلی تنظیم نے مسجدوں سے اذان نشر کرنے پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد مذہبی آزادی کو پامال کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.