• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ صحراء نقب میں تین مزاحمت کار شہید، ایک اسرائیلی جنہم واصل

پیر 18-06-2012
in فلسطین
0
plf killed_an_israeli
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کے مطابق سنہ 48ء کے مقبوضہ جنوبی علاقے میں مزاحمت کاروں کی ایک کارروائی میں تین فلسطینی مجاہد شہید جبکہ ایک اسرائیلی شہری ہلاک ہو گیا۔

ریڈیو کے مطابق مصر اور اسرائیل کی سرحد کے قریب باڑ میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک اسرائیلی ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ ریڈیو کے مطابق غزہ کی سرحد عبور کر کے مجاہدین کا ایک گروہ نقب کے مقبوضہ علاقے میں داخل ہوا تھا، ان کی اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپ ہوئی، جس میں تینوں مجاہدین جام شہادت نوش کر گئے۔ اب تک کسی فلسطینی تنظیم نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ ادھر اسرائیل ذرائع ابلاغ مسلسل اس بات کا واویلا کر رہے ہیں کہ غزہ سے اسرائیلی علاقے میں داخل ہونے والے چار مجاہدین کی صہیونی فوج تلاش کر رہی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.