• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس: نامعلوم شخص کے چاقو کے حملے میں ایک یہودی زخمی

پیر 10-02-2014
in فلسطین
0
plf one man
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت  المقدس میں باب العامود کے مقام پر نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک یہودی آبادکار کو زخمی کر دیا۔ زخمی یہودی کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں اس کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو ایک نامعلوم شخص نے بیت المقدس  میں باب العامود کے مقام پر یہودی آباد کار پر چاقو سےحملہ کیا۔ چاقو کے وار سے یہودی کے جسم کے بالائے حصے میں گہرے زخم آئےہیں، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ جبکہ حملہ آور موقع سے فرار میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزم کی تلاش شروع کر دی تھی تاہم آخری اطلاعات تک کسی شخص کی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.