• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ حملے کی حمایت

منگل 26-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8712
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغربی علاقے میں انجام پانے والی شہادت پسندانہ کارروائی کی حمایت کی ہے۔

ایک فلسطینی نوجوان نے منگل کی صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغربی علاقے میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم تین صیہونی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ یہ فلسطینی نوجوان، صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں فلسطینی نوجوان کے اس اقدام کو صیہونی حکومت اور صیہونی فوجیوں کے منھ پر ایک زوردار طمانچہ قراردیا ۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بھی ایک بیان میں تاکید کے ساتھ اعلان کیا کہ فلسطینی نوجوان نے اس کارروائی کو انجام دے کراس بات کو واضح کردیا کہ فلسطینی عوام اپنے ملک اور قوم کی مکمل آزادی تک انتفاضہ جاری رکھیں گے۔

لبنان کے المیادین ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے بیت سوریک میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والے فلسطینی نوجوان کے گھر پر بھی حملہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.