• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی تازہ جنگی مشقیں

منگل 03-06-2014
in فلسطین
0
plf war
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں  اسرائیلی فوج کی تازہ  جنگی مشقیں جاری ہیں۔
 
مقامی فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نابلس  کے مشرقی علاقے میں  سیکڑوں فوجی اہلکار ٹینکوں اور بھاری گاڑیوں کے ساتھ  جنگی    مشقوں میں مصروف دیکھے گئے ہیں۔ شہر کے مشرق میں الطویل اور وادی اردن  میں  بھی اسرائیلی فوجی تین دن سے مسلسل جنگی مشقیںجاری رکھے ہوئے ہیں۔

قابض فوجیوں نے شہر کے شمالی اور جنوبی حصوں میں ناکے لگا کر مقامی فلسطینی آبادی کی نقل و حرکت بھی بند کردی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو سنگین مشکلات کا سامنا ہے۔ اس طرح کے ناکے عموما کسی فلسطینی قصبے یا شہر میں سرچ آپریشن سے قبل لگائے جاتے ہیں۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج  جنگی مشقوں میں  بھاری اسلحے کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے۔ زور دار بم دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں جس کے نتیجے میں شہری خوف کا شکار ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.