• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے اور القدس میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی تحقیقات کے لیے عالمی کمیٹی قائم

ہفتہ 07-07-2012
in فلسطین
0
plf fail_israel
0
SHARES
5
VIEWS

جنیوا میں قائم ہیومن رائٹس کونسل کے بیسویں مستقل عالمی اجلاس کے اختتام پر انسانی حقوق کونسل کی حالیہ سربراہ خاتون سفیر لارا ڈوبو نے جمعہ کے روز

مغربی کنارے اور القدس میں انسانی، سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی حقوق پامال کرتے ہوئے یہودی بستیوں کی تعمیر کے معاملے کی تحقیقات کا اعلان کر دیا۔

ڈوبو کے اعلان کردہ تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی فرانس کے ماہر قانون کریسٹن شانے کرینگے، جبکہ کمیٹی کے اراکین میں پاکستان کی ماہر قانون عاصمہ جہانگیر اور بوٹسوانا کی جج اونیم ڈاؤ شامل ہونگی۔ لارا ڈوبو کا کہنا تھا کہ اس کمیٹی کو ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے دیے گئے اختیارات کے مطابق تحقیقات کرنے کا پورا اختیار ہوگا، انہوں نے توقع ظاہر کی کہ یہ کمیٹی مارچ 2013ء میں کونسل کے بائیسویں ریگولر اجلاس میں اپنی رپورٹ تیار کرکے پیش کردیگی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.