• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: یہودی آباد کاروں کا فلسطینی شہریوں پر تشدد، باغات پر حملے جاری

ہفتہ 17-05-2014
in فلسطین
0
plf west bank
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں انتہا پسند یہودیوں کے نہتے فلسطینیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی شام یہودی انتہا پسندوں نے بیت لحم میں فلسطینی شہریوں کو کھیتوں میں کاشت کاری کے دوران یہودی آباد کاروں نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہودی انتہا پسندوں نے فلسطینی شہریوں کے انگور اور زیتون کے باغات میں گھس کر سیکڑوں پھل دار پودے کاٹ ڈالے۔

عینی شاہدین کے مطابق رات گئے یہودی آباد کاروں نے بیت لحم میں حوسان کے مقام فلسطینیوں کے باغات میں گھس کر زیتون اور انگور کے کم سے کم 58 پودے تلف کر دیے۔

مقامی شہری طھ حمامرہ نے میڈیا کو بتایا کہ فلسطینی شہری راجی البساتین جمعہ کو صبح اپنے باغ کو دیکھنے گیا تو وہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ باغ مین زیتون اور انگور کے ساٹھ کے قریب پھل دار پودوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے گئے ہیں۔ حمامرہ نے بتایا کہ راجی کے باغ پر حملہ آور یہودی بیت لحم میں قائم "بیتار علیت” نامی یہودی کالونی سےآئے تھے۔ ماضی میں بھی یہودی آباد کار اسی کالونی سے فلسطینی املاک پر حملے کرتے رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.