• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مطالبات پورے ہونے پر دو فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال روک دی

منگل 08-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4956
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام محکمہ امور اسیران کے چیئرمین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قید خانوں میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے دو فلسطینی اسیران نے مطالبات پورے ہونے کی یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کے چیئرمین عیسیٰ قراقع نے ایک بیان میں بتایا کہ بھوک ہڑتالی قیدیوں سامر العیساوی اور منذر صنوبر کے ساتھ اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے ہونے والے مذاکرات کامیاب رہے ہیں۔ صہیونی انتظامیہ نے انہیں یقین دلایا ہے کہ جاری انتظامی حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد ان کی قید میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں اسیران نے 25 اکتوبر 2016ء کو بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بدنام زمانہ جیل ’’النفحہ‘‘ میں انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.