• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصری حکام نے حجاج کرام کی واپسی پر رفح گذرگاہ کھول دی

منگل 28-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11867
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکومت نے آج سوموار کے روز سے فلسطینی حجاج کرام کی واپسی کے لیے رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دی ہے۔ رفح گذرگاہ اگلے پانچ روز تک کھلی رہے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رفح گذرگاہ کو 27 اگست سے 31 اگست اور یکم ستمبر سے 3 ستمبر تک کھلی رکھی جائے گی۔

مصری ٹی وی کے مطابق حجاج کرام کا غزہ کی پٹی کی طرف واپسی کا سفر شروع ہوگیا ہے۔ اگلے پانچ روز تک غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام مصر کےراستے رفح گذرگاہ سے غزہ داخل ہوں گے۔

ہفتے کے روز فلسطینی بارڈر حکام نے کہا تھا کہ رفح گذرگاہ کو اتوار کے روز سے کھول دیا جائے گا۔ رفح گذرگاہ کو عید کی تعطیلات کے دوران دو طرفہ آمد ورفت کے لیے بند کردیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.