• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصر نے فلسطینیوں کو بغیر ویزے اور سکیورٹی انتظامات کے داخل ہونے کی اجازت دیدی

پیر 23-07-2012
in فلسطین
0
plf give_permission
0
SHARES
0
VIEWS

مصری حکام نے اپنی تمام ائیرپورٹس اور سرحدی پھاٹکوں پر پہنچنے والے فلسطینیوں کو بغیر ویزے اور کسی بھی سکیورٹی لوازمات کے فورا غزہ کی جانب روانہ ہونے کی اجازت دیدی ہے۔

جس کے بعد فلسطینی شہری مغربی کنارے اور القدس کی طرح مصر سے بھی بغیر ویزے کے غزہ کا سفر کر سکیں گے۔

قاھرہ ائیرپورٹ کے سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ انہیں ہدایات ملی ہیں پہنچنے والے تمام عمر کے فلسطینیوں کو فوری طور پر صرف ان کے ویزے پر مہر ثبت کرکےاور مصر داخل ہونے کی مہر لگانے کے بعد بغیر کسی سکیورٹی اقدامات کے فوری طور پر جانے دیا جائے۔ ہدایات کے مطابق فلسطینی چاہے مصر آئیں یا انہیں آگے غزہ جانا ہو سب کو یہ رعایت حاصل ہوگی۔

اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ذرائع نے مزید بتایا کہ نئی ہدایات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی سفری دستاویزات رکھنے والے فلسطینیوں کے لیے تمام سکیورٹی اقدامات ختم کردیے گئے ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کی سفری دستاویز میں ویزہ اور بیرون ممالک میں مصری قونصل خانوں سے حاصل کردہ دستاویز شامل ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.