• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلح صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی آبادی پر حملہ، 9 زخمی

جمعرات 06-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسلح صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی آبادی پر حملہ، 9 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی سرپرستی میں شرپسند مسلح صیہونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے فلسطینی آبادی پر حملہ کیا جس کے نتیجےمیں کم سے کم 9 فلسطینی زخمی ہوگئے  ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے شمالی قصبے الرمہ میں  ایک درجن سے زائد شرپسند صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں فلسطینی آبادی پرحملہ کیا  اور زرعی زمینوں پر کام کرنے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجےمیں کم سے کم 9 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

Tags: الرامہجنینصیہونی آبادکارصیہونی شرپسند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.