• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجدالاقصی کو بچائیں، عالمی برادری سے فلسطین کی اپیل

اتوار 16-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7857
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں عرب، مسلم ممالک اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف ایک مضبوط موقف اپناتے ہوئے مسجد الاقصی کو بچانے کی کوشش کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی دفتر خارجہ کے مطابق غاصب صہیونی حکومت کی غیر قانونی کارروائیوں سے مسجد الاقصی میں کشیدگی کی صورتحال پیدا کی گئی اور اس حوالے سے عالمی برادری کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے غیر انسانی مظالم کے خلاف کو‏ئی سنجیدہ اورعملی اقدام نہیں کیا گیا اور سنہ سڑسٹھ کے بعد سے اب تک مسجد الاقصی کی حمایت میں مضبوط موقف بھی اختیار نہیں کیا گیا۔

فلسطینی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے ساتھ ساتھ صہیونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور حملوں کو روکے۔

واضح رہے کہ جمعہ کے روز صہیونی فوجیوں کی جارحیت میں مسجد الاقصی میں تین فلسطینی نوجوان شہید ہوئے جبکہ اس جھڑپ میں دو صیہونی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.