• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

اتوار 13-08-2017
in فلسطین
0
0Pala5898
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی آبادکاروں اور صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کے عناصر نے آج پھر مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کم سے کم ستر صہیونی آباد کار، اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے پندرہ اہلکاروں کے ساتھ مل کر آج صبح باب المغاربہ سے مسجد الاقصی میں گھس گئے اور مسلمانوں کو اشتعال دلانے لگے۔

درایں اثنا صیہونی فوجیوں نے اتوار کو شہرجنین کے جنوب مغرب میں ایک فلسطینی کو گھر جاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

صیہونی، اپنے توسیع پسندانہ اہداف کے حصول کے لئے مختلف علاقوں کے فلسطینیوں کو ہرروز اپنے حملوں کا نشانہ بناتے ہیں اور گرفتار کر لیتے ہیں۔

"الضمیر” نامی انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق تقریبا سات ہزار فلسطینی نہایت بدترین حالات میں صیہونی جیلوں میں قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.