• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کے قریب صیہونی پولیس نہتے فلسطینی نمازیوں پر پل پڑی

اتوار 02-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11899
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کے لیے آئے فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک مقامی شہری نظام ابو رموز نے میڈیا کو بتایا کہ فلسطینی شہری نماز ظہر کی ادائیگی کے بعد ’باب الاسباط‘ کے قریب کھڑے تھے کہ صیہونی فوج نے ان کی مار پیٹ شروع کردی۔

’قدس پریس‘ سے بات کرتے ہوئے ابو رموزنے کہا کہ اسرائیلی پولیس نے شہریوں کی شناخت پریڈ کی۔ انہیں گالم گلوچ کی اور بدکلامی کے بعد انہیں جسمانی تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔

اسرائیلی پولیس نہتے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد خوف وہراس پھیل گیا۔ اسرائیلی پولیس نے نمازیوں کے سروں پر لاٹھیاں برسائیں جس کے نتیجے میں کئی نمازی لہو لہان ہوگئے۔ بعد ازاں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد ’القشلہ‘ حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.